آنحضرتؐ درج ذیل دعا کیا کرتے تھے۔
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یَّنْفَعُنِیْ حُبُّہٗ عِنْدکَ اَللّٰھُمَّ مَا رَزَقْتَنِیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْہُ قُوَّۃً لِّیْ فِیْمَا تُحِبُّ وَمَا زَوَیْتَ عَنِّیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْہُ فَرَاغًا لِّیْ فِیْمَا تُحِبُّ
ترجمہ: اے اللہ! مجھے اپنی محبت عطا کر اور اس کی محبت جس کی محبت مجھے تیرے حضور فائدہ دے۔ اے اللہ! جو میری پسندیدہ چیزیں تو نے مجھے عطا کی ہیں انہیں میرے لئے اپنی محبت میں تقویت کا ذریعہ بنا دے۔ اور جو میری پسندیدہ چیزیں تو مجھ سے لے لے تو اس کے بدلے اپنی پسندیدہ چیزیں مجھے عطا کر۔
(سنن الترمذی کتاب الدعوات عن رسول اللّٰہؐ باب اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ حُبَّکَ: 3491)