• 2 مئی, 2024

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مؤرخہ 2؍جولائی 2022ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کران کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

*عزیزہ آمنہ اعجاز خان (واقفۂ نو) بنت مکرم اعجاز اللہ خان صاحب (سپین)
ہمراہ عزیزم فیروز ادیب اکمل (مربی سلسلہ۔ جرمنی) ابن مکرم مبارک اکمل صاحب

*عزیزہ صوفیہ تنویر (واقفۂ نو) بنت مکرم مبارک احمد تنویر صاحب (امریکہ)
ہمراہ عزیزم علی صفدر (واقفِ نو) ابن مکرم صفدر محمود سعید صاحب (کینیڈا)

*عزیزہ نورین گھمن (واقفۂ نو) بنت مکرم ناصر احمد گھمن صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم رضوان کفایت چیمہ (واقفِ نو)ابن مکرم کفایت چیمہ صاحب (ڈاربی۔ یوکے)

*عزیزہ نعما سیف اللہ بنت مکرم خالد سیف اللہ صاحب (برمنگھم۔یوکے)
ہمراہ عزیزم صفی الرحمان رانا (واقفِ نو) ابن مکرم عزیز الرحمان رانا صاحب (ہڈرزفیلڈ۔ یوکے)

*عزیزہ امۃ الحلیم شمیم بھٹی (واقفۂ نو) بنت مکرم شمیم اختر بھٹی صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم شمائل عبداللہ ابن مکرم ملک محی الدین محمد عبداللہ صاحب (بورڈن۔ یوکے)

*عزیزہ سامعہ خالد بنت مکرم محمد خالد صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم ثوبان تنولی ابن مکرم مطیع الرحمان صاحب (آسٹریلیا)

*عزیزہ امۃ الودود بنت مکرم محمد ساجد صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم سُمیر علی شاہ بخاری ابن مکرم قادر اعظم صاحب (جرمنی)

اللہ تعالیٰ ان تمام نکاحوں کو طرفین کے لئے مبارک کرے۔

ادارہ کی طرف سے جملہ فریق مبارکباد قبول کریں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 جولائی 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ