• 18 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

وسعت حوصلہ

شہد کی مکھی کا گھر ہمیشہ اُجڑتا رہتا ہے اور وہ ہمیشہ نیا گھر بنالیتی ہے اور اس سے اکتاتی نہیں خداتعالیٰ نے بھی اس کے لئے وحی کا لفظ استعمال کیا ہے جس میں اس طرف اشارہ کیاگیا ہے کہ تمہارا گھر بےشک اُجڑتا رہتا ہے لیکن تم موردِ وحی الٰہی ہواور جو کچھ کرتی ہو ہمارے منشاء کے ماتحت کرتی ہو۔
انسان کا حوصلہ مکھی سے تو بہرحال بڑھ کر ہونا چاہئے۔

(خطبات شوری جلد3 صفحہ424)

(مرسلہ: ام حانیہ انور)

پچھلا پڑھیں

ایضاً کا استعمال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 ستمبر 2022