• 26 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

قرب پانے کا میدان

حضرت مسیحِ موعود و مہدی مسعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
’’تمہیں خوشخبری ہو کہ قرب پانے کا میدان خالی ہے۔ ہر ایک قوم دنیا سے پیار کر رہی ہے۔ اور وہ بات جس سے خدا راضی ہو اس کی طرف دنیا کو توجہ نہیں۔ وہ لوگ جو پورے زور سے اس دروازہ میں داخل ہونا چاہتے ہیں ان کے لئے موقعہ ہے کہ اپنے جوہر دکھلائیں اور خدا سے خاص انعام پا ویں۔‘‘

(رسالہ الو صیت صفحہ14 ایڈیشن 2004ء مطبوعہ انگلستان)

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اکتوبر 2021