• 20 اپریل, 2024

آج کی دعا

رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ

(الاعراف: 48)

ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہمیں ظالم لوگوں میں سے نہ بنانا۔

یہ قرآن مجید کی سزا یافتہ قوم میں شامل نہ کئے جانے کی اور اللہ کے قہرسے بچنے کی دعا ہے۔

اس دعا سے پہلے کی آیات میں نیک اعمال کرنے والے جنتیوں کا ذکر ہے۔ اور اس کے بعد دوزخیوں کے ساتھ انکے مکالمہ کا بھی ذکر ہے۔ پھر جنت میں اعلیٰ مقام پر فائز لوگوں کا ذکر ہے کہ جب وہ جہنمیوں کی طرف نظر کرینگے تو وہ اللہ سے مندرجہ بالا دعا کرینگے۔

(مرسلہ: مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اکتوبر 2021