• 3 مئی, 2024

درخواست دعا

مکرم قدرت اللہ شاد دارالیمن وسطی سلام ربوہ، تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے تایا مکرم بشیر احمد برین ہیمرج کے حملے سے بے ہوش ہیں اور فیصل آباد عزیز فاطمہ ہسپتال میں داخل ہیں کامل شفایابی کے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔خداتعالیٰ معجزانہ شفا عطافرمائے۔

(آمین)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 دسمبر 2019

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 دسمبر 2019