سوتے وقت کی دعا
(امّ المومنین) حضرت حفصہؓ بیان کرتی ہیں کہ رات کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دایاں ہاتھ رخسار کے نیچے رکھتے اور تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے:
اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ
(ابو داؤد کتاب الادب باب ما يُقال عند النوم)
ترجمہ: اے اللہ! مجھے اپنے عذاب سے بچانا جس روز تو اپنے بندوں کو اٹھائے۔
(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ120-121)
(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)