• 6 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

مشہور مقولہ ہے

’’اَلْعَقْلُ السَّلِيْمُ فِي الْجِسْمِ السَّلِيْمِ‘‘

کہ ایک صحت مند انسان ہی صحیح عقل رکھ سکتا ہے۔ کسی نے اس کی تشریح میں کہا کہ طاقتور مومن خدا تعالیٰ کے نزدیک بیکار مومن سے بہتر ہے۔

(اداریہ: کھیل اور ورزش کی اہمیت و افادیت، الفضل آن لائن لندن 20؍جون 2020ء)

(مرسلہ: ذیشان محمود۔ سیرالیون)

پچھلا پڑھیں

تقریبِ پُر مسرت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 جنوری 2023