• 19 اپریل, 2024

سانحہ ارتحال و اعلانِ دعا

مکرم مبشر احمدمبلغ سلسلہ۔ آئیوری کوسٹ یہ افسوس ناک اطلاع بھجواتے ہیں:
خاکسار کی نومولود بیٹی کی موٴرخہ یکم فروری 2023ء بروز بدھ دوران پیدائش وفات ہو گئی ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ

اہلیہ کی آپریشن اور خون کی کمی کے باعث طبیعت کافی ناساز ہے۔ قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اہلیہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے اور آپریشن کے بد اثرات کو دور کرکے صحت و سلامتی والی زندگی عطا کرے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

دنیا بھر میں جماعت احمدیہ کی مساجد (کتاب)

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی