• 19 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

کامیابی کا راز

کامیابی کے لئے مسلسل محنت سچی لگن اور غیر متزلزل ارادے کا ہونا ضروری ہے۔ پھر اللہ پر کامل یقین رکھیں وہ رحیم ہے۔ سچی محنت کو کبھی ضائع نہیں کرے گا۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ لٹویا کی طرف سے وقار عمل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 مارچ 2023