• 19 اپریل, 2024

فقہی کارنر

مذہبی آزادی ضروری ہے

ایک مولوی صاحب حدود افغانستان سے حضرت (مسیح موعودؑ) کی ملا قات کے لئے آئے ہوئے تھے مصافحہ کے بعد حضرت نے ان کے کوائف سفر و صعوبت راہ کی حالت دریافت فر مائی۔ بعد ازاں حکومت ِ افغانستان کی عدم حریّت و آزادی کے متعلق ذکر ہوا۔ اس پر فرمایا:۔
اخبارات میں آج کل لکھا جا رہا ہے کہ حکومت افغا نستان میں ہر مذہب کے لوگوں کو عام آزادی حاصل ہے سراسر بے فروغ ہے کیونکہ اگر افغانستان میں ہندوستان جیسی حریّت اور آزادی ہر مذہب کے لوگوں کو حاصل ہوتی تو اخوندزادہ حضرت مولوی عبد اللطیف ؓ کو اس بے دردی سے اختلاف ِمذہب کے سبب اس حکومت میں ہلاک نہ کیا جاتا۔

(الحکم 24 فروری 1907ء صفحہ14)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

چوہدری رشیدالدین مرحوم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 مئی 2022