• 4 مئی, 2025

درخواست دعا

مکرم مظفر احمد ڈوگر یہ اعلان بھجواتے ہیں۔
خاکسار کی والدہ سکینہ بیگم صاحبہ بوجہ گلا خراب بخار اور یورن انفیکشن چار دن سے بیمار ہیں اور طبیعت کافی خراب ہے۔ قارئین الفضل سے ان کی صحت و شفا یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے کہ خدا تعالیٰ ان کو صحت و سلامتی والی لمبی اور فعال عمر عطا فرمائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 جون 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ