• 18 مئی, 2024

آنحضور صلی اللہ علیہ و سلم کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے

حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ و سلم کثرت سے جو دعا مانگا کرتے تھے وہ یہ تھی اَللّٰهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ اے اللہ ہمارے ربّ! ہمیں اس دنیا میں بھی حسنہ عطا فرما اور آخرت میں بھی۔

(صحیح البخاری کتاب الدعوات باب قول النبیﷺ ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ حدیث 6389)

پچھلا پڑھیں

نگران ہیومینیٹی فرسٹ آئیوری کوسٹ میں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 اگست 2022