• 29 اپریل, 2024

فقہی کارنر

امام بطور وکیل کے ہوتا ہے

کسی کے سوال پر (حضرت مسیح موعودؑ نے) فرمایا۔
پرہیز گار کےپیچھے نماز پڑھنے سے آدمی بخشا جاتا ہے نماز تو تمام برکتوں کی کنجی ہے نماز میں دعا قبول ہوتی ہے۔ امام بطور وکیل کے ہوتا ہے اُس کا اپنا دل سیاہ ہو تو پھر وہ دوسروں کو کیا برکت دے گا۔

(الحکم 31 جولائی 1901ء)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

نگران ہیومینیٹی فرسٹ آئیوری کوسٹ میں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 اگست 2022