• 6 مئی, 2024

اعلان ولادت

•مکرم شبیر احمد ثاقب صاحب یہ خوشخبری بھیجتے ہیں:
اللہ تعالیٰ نےمحض اپنے فضل واحسان سے ہمارے بیٹے عزیزم تاثیر احمد اور بہو عزیزہ نادیہ عارف طوبی کو بیٹا عطا فرمایا ہے۔

الحمد للّٰہ علی ذلک

سیدنا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت نومولود کا نام لقمان احمد تجویز فرمایا ہے اور ازراہ احسان وقف نو کی مبارک تحریک میں قبول فرمایا ہے الحمد للّٰہ۔ نومولود خاکسار کا پوتا اور مکرم عارف علی صاحب نیویارک امریکہ کا نواسہ ہے۔

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ بچے کو نیک خادم دین اور قرة العین بنائے خلافت کا مطیع وفادار اور سلطان نصیر بنائے اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت وسلامتی والی بابرکت اور فعال عمر دراز عطا فرمائے آمین

ادارہ الفضل کی طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اگست 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ