• 18 مئی, 2024

ایک جگہ سے دوسری جگہ

حضور ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰؑ کی طرف وحی کی کہ اے عیسیٰ! ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف نقل مکانی کرتا رہ تاکہ کوئی تجھے پہچان کر دکھ نہ دے۔

(کنزالعمال جلد2 صفحہ34 حدیث 5955)

حضرت عیسیٰؑ ہمیشہ سیرو سیاحت کیا کرتے تھے اور جہاں شام پڑتی تھی جنگل کی سبزیاں کھاتے اور خالص پانی پیتے تھے۔

(کنزالعمال جلد2 صفحہ71 حدیث 6852)

پچھلا پڑھیں

’’تم میں سے کوئی کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے‘‘

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 ستمبر 2022