• 18 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

ہندو مذہب میں پردہ

ہندو مذہب کی مقدس کتاب رامائن میں آیا ہے جب راون شری رام کی بیوی سیتا کو اٹھا کرلے گیا تو شری رام نے اپنے بھائی لکشمن سے کہا جاؤ تم اپنی بھابھی سیتا کو تلاش کر کے لے آؤ۔ لکشمن نے اپنے بھائی شر ی رام کو جواب دیامیں اپنی بھابھی سیتا کو کیسے تلاش کروں اور کیسے پہچانوں؟ میری نظر تو ہمیشہ بھابھی سیتا کے پیروں پر ہی رہی ہے۔ پیروں سے اوپر میری نظر کبھی بھی نہیں اٹھی۔ پردہ کا رواج صرف مذہب اسلام ہی میں نہیں، ہندو مذہب میں بھی ملتا ہے۔

(مرسلہ: محمد عمر تماپوری۔بھارت)

پچھلا پڑھیں

’’تم میں سے کوئی کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے‘‘

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 ستمبر 2022