• 25 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 10 ؍اکتوبر2021ء بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔ اللہ تعالی ان تمام نکاحوں کو مبارک کرے ۔ ادارہ الفضل کی طرف سے ان نکاحوں کے تمام فریقوں کو مبارکباد پیش ہے۔

*عزیزہ فطینہ فہیم (واقفۂ نو) بنت مکرم فہیم احمد خادم صاحب (پرنسپل جامعۃ المبشرین گھانا)
ہمراہ عزیزم اسماعیل خدرون (متعلم جامعہ احمدیہ انٹرنیشنل گھانا) ابن مکرم جہور احمد خدرون صاحب

*عزیزہ رومیسہ عثمان بھٹی بنت مکرم عثمان احمد بھٹی صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم ساغر محمود ملک (واقفِ نو) ابن مکرم میجر (ر) محمود احمد صاحب (اسلام آباد۔ یوکے)

*عزیزہ دانیہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم ممتاز احمد صاحب (مانچسٹر۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم کامران احمد طارق (واقفِ نو) ابن مکرم ملک طارق احمد صاحب (لندن۔ یوکے)

*عزیزہ امۃ الکافی (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالسلام صاحب
ہمراہ عزیزم مصور مبشر ابن مکرم شیخ مبشر احمد صاحب (لندن۔یوکے)

*عزیزہ امۃ الکافی بنت مکرم ناصر احمد صاحب
ہمراہ عزیزم محمد ہارون ابن مکرم محمد الیاس صاحب

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

آج کی دعا