• 12 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ﴿1﴾ یٰسٓ ۚ﴿2﴾ وَ الۡقُرۡاٰنِ الۡحَکِیۡمِ ۙ﴿3﴾ اِنَّکَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ۙ﴿4﴾ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ؕ﴿5﴾

(یٰس: 1-5)

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔ یا سید: اے سردار! حکمتوں والے قرآن کی قَسم ہے۔ (کہ) تو یقیناً مرسلین میں سے ہے۔ صراطِ مستقیم پر (گامزن ہے)۔

پچھلا پڑھیں

تبرکات کی حقیقت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 فروری 2022