• 4 مئی, 2024

آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق فاضلہ

سعد بن هشام بن عامر قال: قُلتُ: يَا أُمَّ المُؤمِنِينَ! أَنبئِينِي عَن خُلُقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَت: أَلَستَ تَقرَأُ القُرآنَ؟

قُلتُ: بَلَى . قَالَت: فَإِنَّ خُلُقَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ كَانَ القُرآنَ

(صحيح مسلم كتاب صلاة المسافرين وقصرها بَاب جَامِعِ صَلَاةِ اللَّيْلِ وَمَنْ نَامَ عَنْهُ أَوْ مَرِضَ)

حضرت سعد بن ہشامؓ نے حضرت ام المومنین (حضرت عائشہ ؓ) سے پوچھا کہ مجھے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق فاضلہ کے متعلق بتائیں۔ حضرت عائشہؓ نے پوچھا کہ کیا آپ قرآن کریم نہیں پڑھتے؟ حضرت سعدؓ کہتے ہیں کہ میں نے جواباً کہا: کیوں نہیں (حضرت عائشہؓ!) تب ا ٓپؓ نے فرمایا کہ آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق قرآن کے عین مطابق تھے۔

پچھلا پڑھیں

تبرکات کی حقیقت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 فروری 2022