رسول کریم ﷺ نے فرمایا: تمہارے پاس رمضان آیا ہے۔ یہ برکت والا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے روزوں کو تم پر فرض کیا ہے ۔اس میں آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ اور دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور سرکش شیاطین کو جکڑدیا جاتا ہے۔
(مسند احمد بن حنبل جلد دوم صفحہ 11مسند ابی ہریرہ)