• 20 اپریل, 2024

’’الفضل‘‘ کی ترویج و ترقی کیلئے حضرت مصلح موعودؓ کی دعا

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ نے ’’الفضل’’ کے پہلے دور میں اس کی کامیابی کیلئے ان الفاظ میں دعا کی۔
’’اے اللہ! لوگوں کے دلوں میں الہام کر کہ وہ الفضل سے فائدہ اٹھائیں اور اس کے فیض کو لاکھوں نہیں کروڑوں تک وسیع کر اور آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے بھی اسے مفید بنا۔‘‘

(الفضل 18جون 1913ء)

آج کے الیکٹرونک دور میں مؤرخہ 13دسمبر 2019ء کو ’’روزنامہ الفضل‘‘ لندن سے آن لائن جاری ہوا ہے۔قارئینِ الفضل خود تو اس دعا کے وارث ٹھہرے ہیں۔آپ سے یہ بھی درخواست ہے کہ اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی اس دعا کے وارث اور اس سے مستفیض کرنے کیلئے ان کو اخبار روزنامہ الفضل کے ذیل میں درج ویب سائٹ اور ایپس سے مطلع کریں تا یہ فیض لاکھوں نہیں کروڑوں تک وسیع ہوتا چلا جائے۔ خدا کرے ایسا ہی ہو۔

www.alfazlonline.org

https://apps.apple.com/gb/app/alfazlonline/id1500041209

Android
https://play.google.com/store/apps/details?id=org.alfazlonline.alfazlonline&hl=en

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

افریقہ کورونا وائرس ڈائری نمبر 5، 21 ۔اپریل 2020