• 19 اپریل, 2024

جس کی دو بیویاں ہوں

عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ كَانَتْ لَهُ امْرَأَتَانِ فَمَالَ إِلٰٓى إِحْدَاهُمَا جَآءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَشِقُّهٗ مَآئِلٌ

(سنن ابی داؤد، کتاب النکاح باب فی القسم بین النساء)

حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس کی دو بیویاں ہوں پھر وہ ان دونوں میں سے کسی ایک کی طرف زیادہ میلان رکھتا ہوتو ہو قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے جسم کا ایک حصہ ایک طرف جھکا ہوا ہوگا۔

پچھلا پڑھیں

اعلانِ ولادت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 مئی 2022