• 9 اگست, 2022

اعلانِ ولادت

مکرمہ فوزیہ منصور۔ امریکہ سے اطلاع دیتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے ہماری بیٹی عزیزہ حانیہ سلام اہلیہ مکرم ڈاکٹر کامل سلام (اوہائیو) کو 6 اپریل 2022ء کو پہلی بیٹی سے نوازا ہے، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ۔

بچی کا نام از راہ شفقت حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مفلحہ سلام تجویز فرمایا ہے۔ یہ بچی مکرم ڈاکٹر سلام ملک اور مکرمہ ندرت ملک (کولمبس) کی پوتی اور مکرم ڈاکٹر منصور احمد قریشی کی نواسی ہے۔قارئین سے دعا کی درخواست ہے کے یہ بچی سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک، خادمہ دین اور با عمر ہو، آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 مئی 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ