• 16 مئی, 2024

زمین میں خلیفۃ اللہ کو دیکھو تو اس سے وابستہ ہو جاؤ

اگر اس وقت زمین میں خلیفۃ اللہ کو دیکھو تو اس سے وابستہ ہو جاؤ خواہ تمہارا جسم لہو لہان ہو جائے اور تیرا مال لوٹ لیاجائے اور اگر خلیفۃ اللہ کو نہ دیکھو تو زمین میں کہیں بھاگ جاؤ خواہ تمہاری موت اس حالت میں ہو کہ تمہیں (جنگلوں میں) درخت کی جڑیں کھا کر گزارا کرنا پڑ رہا ہو۔

(مسند احمد بن حنبل جلد5 صفحہ403)

پچھلا پڑھیں

امام وقت اور خلیفہ کی ضرورت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 جون 2022