• 4 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

ایک انسانی معاشرہ میں جینے کا اصول یہ ہے کہ پھولوں کی طرح شگفتہ اور دل نواز رہیے۔ کانٹوں کی طرح چبھن اور دکھن پیدا کرنے والے نہ رہیے۔ پھول راحت رساں ہوتے ہیں اور کانٹے اذیت رساں۔ جب کسی کی برائی کریں گے کسی کا دل دکھائیں گے تو قابل نفرت بن جائیں گے۔ جب کوئی سامنے آئے تو خندہ پیشانی اور خوش دلی سے ملئے اور جب چلا جائے تو اس کے خیر خواہ رہیے۔

(علامہ محمد عمر تماپوری۔انڈیا)

پچھلا پڑھیں

امام وقت اور خلیفہ کی ضرورت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 جون 2022