لَنۡ تَنَالُوا الۡبِرَّ حَتّٰی تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَ ۬ؕ وَمَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَیۡءٍ فَاِنَّ اللّٰہَ بِہٖ عَلِیۡمٌ ﴿۹۳﴾
(اٰل عمران 93)
ترجمہ:۔ تم ہرگز نىکى کو پا نہىں سکو گے ىہاں تک کہ تم اُن چىزوں مىں سے خرچ کرو جن سے تم محبت کرتے ہو اور تم جو کچھ بھى خرچ کرتے ہو تو ىقىناً اللہ اس کو خوب جانتا ہے۔