• 18 مئی, 2024

اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو …

اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیرچارہ نہ ہوتا۔

(الیواقیت والجواہر صفحہ 22 از علامہ عبدالوہاب شعرانی مطبع ازہریہ مصر مطبع سوم 1321ھ)

ایک اور روایت میں ہےکہ اگر حضرت عیسیٰ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیر چارہ نہ ہوتا۔

(شرح فقہ اکبر مصری صفحہ 112 از حضرت امام علی القاری مطبوعہ 1375ھ)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 ستمبر 2022