• 18 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

عبادات اور دعاؤں کی قبولیّت کی ایک خوبصورت دعا

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر بیت اللہ کے وقت دعاؤں کے آخر میں قبولیت کے لئے یہ دعا کی:

رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۲۸﴾

(البقرہ: 128)

اے ہمارے رب! ہماری (قربانیاں اور دعائیں) قبول فرما۔ تو بہت سننے والا اور جاننے والا ہے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ءصفحہ44)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 ستمبر 2022