• 4 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

ہر احمدی محنت کرے

سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
ایک مسلمان شہری کے جوکام اسلام نے مقرر کئے ہیں اب میں ان میں سے بعض کا ذکر کرتا ہوں۔ ایک حق اسلا م نے یہ مقرر کیا ہے کہ ہر ایک آدمی محنت کرکے کھائے اورسست نہ بیٹھے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہترین رزق وہ ہے جو انسان اپنے ہاتھوں کی کمائی سےمہیا کرے اور فرمایاکہ دائود علیہ السلام کی عادت تھی کہ وہ ہاتھ کی محنت سے اپنا رزق پید اکرتےتھے۔

(احمدیت حقیقی اسلام، انوارالعلوم جلد8 صفحہ280)

(مرسلہ:طیبہ طاہرہ)

پچھلا پڑھیں

شہر ZION کی کنجی ملنے پرجذبات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 اکتوبر 2022