• 6 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

نماز مومن کی معراج یا روحانی ترقی کے حصول کا سب سے پہلا اور ضروری ذریعہ ہے نماز کے آداب، جسم کی صفائی، لباس کی صفائی اور وضو وغیرہ کا پوری طرح اہتمام کیا جائے تو حفظان صحت کے تمام تقاضے بھی بخوبی پورے ہو سکتے ہیں۔

(مرسلہ: عبدالباسط شاہد)

پچھلا پڑھیں

جامعہ احمدیہ تنزانیہ کا اسپورٹس ڈے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 نومبر 2022