• 6 مئی, 2025

اعلانِ ولادت

مکرمہ سلمہ رضوان سڈنی آسٹریلیا سے اعلان بھجواتی ہیں کہ:
اللہ تعالیٰ نے ہمیں مورخہ 04 دسمبر2020 ء ایک ایک بیٹے عزیزم میکائیل احمد ولد رضوان حبیب سے نوازا ہے۔ قارئین روزنامہ الفضل لندن آن لائن سے درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے اور اِسلام احمدیت کی بھرپور خدمت کرنے والا بھی بنائے۔ آمین۔

اعلانِ ولادت

مکرم عمیر عاصم صاحب آف آسٹریلیا ابن مکرم عاصم محمود صاحب اعلان بھجواتے ہیں کہ :
’’اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے خاص فضل سے مورخہ یکم دسمبر 2020ء کو پہلے بچے عیان عمیر سے نوازا ہے۔

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں اور قارئین روزنامہ الفضل لندن سے نومولود کے لیے دُعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ عیان عمیر کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے، نیک، صالح، اور خادم دین وجود بنائے اور دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 دسمبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 دسمبر 2020