• مکرم عطاءلحیٴ یہ اعلان کرواتے ہیں:
خاکسار کے والد مکرم ملک منیر احمد اعوان سابق کارکن صدر انجمن احمدیہ کچھ دنوں سے علیل ہیں۔ قارئین الفضل کی خدمت میں ان کے لئے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو کامل شفاء دے اور ہر طرح کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین۔
اعلان دعا
