• 15 جولائی, 2025

آج کی دعا

پریشانی کے وقت کے دعا

تَوَكَّلْتُ عَلَى الْحَيِّ الَّذِي لَا يَمُوتُ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا، وَّلَمْ يَكُنْ لَّهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ، وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ وَلِيٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيرًا

(المستدرک علی الصحیحین للحاکم، کتاب الدعا۔ :1876)

ترجمہ: میں نے اس ذات پر توکل کیا جو زندہ ہے اور اس پر کبھی موت نہیں آئے گی۔ تمام تعریفیں اس ذات کے لئے ہیں جس نے کوئی بیٹا اختیار نہیں کیا اور نہ ہی بادشاہت میں اس کا کوئی شریک ہے۔ اور نہ اس کو عاجز پاکر کوئی اس کا دوست بنتا ہے۔ پس خوب اچھی طرح اس کی بڑائی بیان کرو۔

یہ سید ومولیٰ، خاتم النبیین، مقدس الانبیاء، پیارے رسول حضرت محمد ﷺ کی پریشانی کے وقت کے دعا ہے
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ فرماتے تھے کہ مجھے کوئی پریشانی ہوئی تو جبرائیل ؑ نے آکر مجھ سےیہ دعا کہلوائی (مندرجہ بالا دعا)

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعۃ المبارک فرمودہ مؤرخہ 21؍جنوری 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 جنوری 2022