• 9 مئی, 2025

سورتوں نے مجھے بوڑھا کر دیا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

شَیَّــبَتْنِیْ ھُوْدٌ وَاَخَوَاتُھَا

سورہ ہود اور اس جیسا مضمون رکھنے والی بعض دوسری سورتوں نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے۔

(المعجم الکبیر للطبرانی حدیث نمبر 5804)

پچھلا پڑھیں

پہلا سالانہ ریجنل جلسہ دلوا (Daloa)، آئیوری کوسٹ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 مارچ 2022