• 25 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

کلام الامام

میری حالت ایک عجیب حالت ہے بعض دن ایسے گزرتے ہیں کہ الہامات الہی بارش کی طرح برستے ہیں اور بعض پیشگوئیاں ایسی ہوتی ہیں کہ ایک منٹ کے اندر ہی پوری ہو جاتی ہیں۔

(آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد5 صفحہ355)

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

پچھلا پڑھیں

تبلیغی اسٹال مجلس انصار للہ ڈنمارک

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ