• 11 مئی, 2024

آج کی دعا

اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی

(ترمذی کتاب الدعوات)

ترجمہ: ’’اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے۔ معاف کرنے والے کو دوست رکھتا ہے۔ پس معاف کر دے مجھے‘‘

یہ پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لیلۃ القدر کی دعا ہے۔ حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم سے پوچھا اے اللہ کے رسول! اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ یہ لیلۃ القدر ہے تو اس میںکیا دعا مانگوں۔ اس پر حضورؐ نے فرمایا۔ تم یہ دعا کرنا۔

آج کل رمضان کے بابرکت ایام میں یہ دعا ہمیں کثرت سے پڑھنی چاہئے۔

(قدسیہ محمودسردار)

پچھلا پڑھیں

جلد اپنا شفا یاب دلدار ہو

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 مئی 2020