• 16 مئی, 2024

اگر کسی کو علم کی بات معلوم ہو تو بتا دینی چاہئے

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ نے ایک مجلس میں نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:
اے لوگو! اگر کسی کو علم کی بات معلوم ہو تو بتا دینی چاہئے۔ اور جسے کسی بات کا علم نہ ہو تو اَللّٰہُ اَعْلَمُ۔ یعنی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہہ دے۔ اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتا ہے اے رسول! تو کہہ میں اس کا کوئی بدلہ نہیں مانگتا اور نہ ہی میں تکلّف سے کام لینے والا ہوں (ص: 87)۔

(بخاری، کتاب التفسیر تفسیر سورۃ صٓ باب قولہ وماانامن المتکلفین)

پچھلا پڑھیں

سٹراسبرگ فرانس میں جماعت کی تبلیغی سرگرمیاں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 جون 2022