• 29 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

الفاظ

آپ کا کردار، آپ کی تہذیب آپ کے الفاظ کے ساتھ منسلک ہے، آپ کے الفاظ آپ کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔

تلوار کا زخم تو بھر جاتا مگر الفاظ کا نہیں

اپنے الفاظ اور لہجے سے ثابت کیجیے کہ آپ کی تربیت اچھے ہاتھوں میں ہوئی ہے، آپ کی رگوں میں اچھے ماں باپ کا خُون دوڑ رہا ہے۔ بولنے سے پہلے دس بار سوچیں کہ آپ کے یہ الفاظ کسی کے وجود کو سمیٹیں گے یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔

بات چیت کرتے وقت الفاظ کا سوچ سمجھ کر مناسب استعمال کریں تاکہ کسی کی دل آزاری کا سبب نہ بنیں۔

(بشریٰ سعید عاطف۔ مالٹا)

پچھلا پڑھیں

سٹراسبرگ فرانس میں جماعت کی تبلیغی سرگرمیاں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 جون 2022