ارادہ وعمل میں برکت کی دُعا
حضرت ابو بکر صدیق ؓ بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب کسی امر کا ارادہ فرماتے تو یہ دُعا کرتے:
اَللّٰھُمَّ خِرْلِیْ وَاختَرْلِیْ
(ترمذی کتاب الدعوات)
ترجمہ: اے اللہ! میرے لئے خیر کے سامان فرما اور میرے لئے بہتر انتخاب فرما۔
(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ53)
(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)