• 5 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

مومن کی علامت

مومن کا ہر کام ہمیشہ سنجیدہ ہوتا ہے۔ وہ کسی کام کو جس میں ہاتھ ڈالتا ہے کبھی بے توجہی اور بے دلی سے نہیں کرتا۔ جب وہ کسی کام کےمتعلق سمجھتا ہے کہ وہ مفید ہے تو اس میں ہاتھ ڈالتا ہے اور پھر اس کے لئے اپنے آپ کو وقف کر دیتا ہے اور جب تک اسے پورا نہ کر لے اسے چین نہیں آتا۔

(خطبات شوری جلد2 صفحہ5)

(مرسلہ: امۃ الحئ)

پچھلا پڑھیں

ایک قابل توجہ امر

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 ستمبر 2022