• 26 اپریل, 2024

اعلانِ ولادت

• مکرمہ عطیۃ الجبار ۔یوکے سے تحریر کرتی ہیں :
خدا تعالیٰ نے اپنے بے پایاں فضل سے پیاری بیٹی سحرش محمود اور داماد عزیزم وجاہت احمد طاہر حال مقیم میلبورن ،آسٹریلیا کو 11 اکتوبر2021ء کو پہلے بیٹے سے نوازا ہے۔ الحمد للہ علیٰ ذالک۔ نومولود کا نام زوحان طاہر تجویز ہوا ہے جو کہ وقف نو کی مبارک تحریک میں شامل ہے۔ یہ مکرم بشارت احمد کا پوتا، مکرم محمود احمد طلحہ مربی سلسلہ واستاذ جامعہ احمدیہ یوکے و ممبر بورڈ الفضل آن لائن کا نواسہ اور مکرم مبارک احمد خالد مرحوم سابق مینجر و پبلشر رسالہ تشیحذ الاذہان وخالد کا پڑنواسہ ہے ۔

احباب جماعت کی خدمت میں دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ مولاکریم نومولود کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔نیک اور خادم دین بنائے اور والدین کے لئے قر ۃ العین ہو۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ