• 27 اپریل, 2024

اعلان کامیابی

• مکرم عباس شاہ ۔شارجہ سے تحریر کرتے ہیں :
خاکسار کے بیٹے عزیزم محمد عبداللہ شاہ نے 12 سال کی عمر میں Olevel کا بیالوجی کا امتحان اچھے گریڈز کے ساتھ پاس کر لیا ہے۔ اب وہ فزکس کے امتحان کی تیاری میں ہے۔ عزیزم، الحمدللہ وقف نو کی بابرکت تحریک میں بھی شامل ہے۔

قارئین الفضل سے بچے کی اعلیٰ کامیابی کے لئے دعاؤں کی درخواست ہے ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ