• 5 مئی, 2024

فقہی کارنر

اجماع صحابہؓ کی اتباع ضروری ہے

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:
ہماری جماعت میں وہی داخل ہوگا جو دینِ اسلام میں داخل ہو اور کتاب اللہ اور سنتِ رسولؐ کا متبع ہو اور اللہ اور اس کے رسول اور حشر و نشر اور جنت دوزخ پر ایمان رکھے اور یہ وعدہ اور اقرار کرے کہ وہ اسلام کے علاوہ کوئی دین نہیں چاہتا اور وہ دین پر مر ے جو دینِ فطرت ہے اور اللہ کی کتاب کو پکڑے رکھے اور سنت اور قرآن اور اجماع صحابہؓ سے جو ثابت ہو اس پر عمل کرے اور جس نے ان تین چیزوں کو چھوڑا تو اس نے گویا اپنے نفس کو آگ میں چھوڑا۔

(مواہب الرحمٰن، روحانی خزائن جلد19 صفحہ315 ترجمہ از عربی عبارت)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

جلسہ سالانہ تنزانیہ 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 اکتوبر 2022