• 26 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

خدا وفا دار دوست

دیکھو! انسان باوجود ہزاروں کمزوریوں کے اپنے سچے دوست کے ساتھ وفا داری کرتا ہے تو کیا خدا جو رحمان اور رحیم ہے وہ تمہارے ساتھ وفا داری نہ کرے گا ۔خدا تعالیٰ سے ایسا پیار کرو کہ اگر ہزار بچہ ایک طرف ہو اور خدا ایک طرف تو خدا کی طرف اختیار کرو اور بچوں کی پرواہ نہ کرو۔

(ملفوظات جلد10صفحہ86 ایڈیشن 1984ء)

(مرسلہ : قرۃ العین۔شیفلیڈ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 نومبر 2021