احترام آدمیت
تم سب کی سب آدم کی اولاد ہو۔ ساری دنیا خدا کا کنبہ ہے۔ اسی مساواتِ انسانی کی بنا٫ پر آپﷺ کا عمل تھا کہ اگر کسی یہودی کا جنازہ بھی آپ کےپاس سے گزرتا تو آپﷺ اس کے احترام میں کھڑے ہوتے تھے۔ صحابہ اکرامؓ کے تعجب پر آپﷺ نے فرمایا کہ کیا یہ انسان نہیں۔
(بخاری)
(مرسلہ: محمد عمر تیماپوری، انڈیا)