رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے ۔اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
(صحیح بخاری کتاب الایمان)