• 9 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

سوتے وقت کی دعا

حضرت ابو الازہر ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو بستر پر جاتے ہوئے یہ دُعا پڑھتے تھے:

بِسْمِ اللّٰہِ وَضَعْتُ جَنۡۢبِیْ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنۡۢبِیْ وَ اخسِیْئ شَیْطَانِیْ وَ فُکَّ رِھَانِیْ وَاجْعَلْنِیْ فِی النَّدِیِّ الْاَعْلٰی

(ابو داؤد کتاب الادب)

ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ مَیں اپنا پہلو (بستر پر) رکھتا ہوں اے اللہ! میرے گناہ بخش دے۔میرے شیطان کو نامراد کر مجھے اپنے حقوق اور واجبات ادا کرنے کی توفیق دے اور مجھے اپنے فرشتوں کی مجلس میں جگہ عطا فرما۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ121)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 20؍جنوری 2023ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 جنوری 2023