• 8 مئی, 2024

آج کی دعا

(1) رَبِّ اشْفِ زَوْجَتِیْ ھٰذِہٖ وَاجْعَلْ لَھَا بَرَکَاتٍ فِی السَّمَاءِوَ بَرَکَاتٍ فِیْ الاَرْضِ

(تذکرہ:509، ایڈیشن 2004ء)

ترجمہ: اے میرے رب! میری اس بیوی کو شفابخش اور اسے آسمانی برکتیں اور زمینی برکتیں عطا فرما۔

(2) اِشْفِنِیْ مِنْ لَّدُنْکَ وَارْحَمْنِیْ

(تذکرہ: 523، ایڈیشن 2004ء)

ترجمہ: مجھے اپنی طرف سے شفا بخش اور رحم کر۔

(3) رَبِّ اَصِّحَّ زَوْجَتِیْ ھٰذِہٖ

(تذکرہ:277، ایڈیشن 2004ء)

ترجمہ: اے میرے خدا!میری اس بیوی کو بیما ر ہونے سے بچا۔

یہ حضرت مرزا غلام احمد مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام بانی سلسلہ احمدیہ کی شفایابی کی الہامی دعائیں ہیں۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

اعلان دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 فروری 2022