• 3 مئی, 2024

اعلان دعا

  • مکرم صفدر نذیر جاوید یہ اعلان کرواتے ہیں:

خاکسار کے بڑے داماد عزیزم محمد آصف خلیل مربی سلسلہ گزشتہ دس ماہ سے برین ہیمرج کی وجہ سے صاحب فراش ہیں۔ ان کی کامل شفاء یابی کے لئے قارئین الفضل کی خدمت میں دعا کی درخواست ہے۔

اسی طرح خاکسار کے چھوٹے داماد عزیزم مظفر احمد (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) کے شاہد کے امتحانات 15فروری سےشروع ہو رہے ہیں۔ قارئین سے امتحانات میں اعلیٰ کامیابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 فروری 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ